دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے
اس کے لیے آپکو کرنا یہ ہے کہ پلے سٹور پر جانا ہے اور وہاں Pi Network لکھ کر سرچ کرنا ہے پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں نام اور نمبر لکھنے کے بعد آپ سے انویٹیشن کوڈ مانگا جاٸے گا جو کہ آپ نے یہ دینا ہے ⬇
(Mrmuzaffar)
اس کے ساتھ ہی ایپ ماٸننگ شروع کر دے گا ۔۔ آپ چوبیس گھنٹے میں چھ کواٸن ارن کر لیں گے
24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے
اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ھیں
Any one wants online earning
*ایک بات یاد رکھیــــــــں ... زنــــــــدگــــــــی کے فیصلے نہ دل سے ہوتے ہیــــــــں ... اور نہ دماغ سے ہوتے ہیــــــــں ... بلکہ زنــــــــدگــــــــی کے فیصلے “وقتــــــــــــــــ” کرتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 💜
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
*محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے ... یہ منافع چھوڑ دیتے ہیں ... اور خسارے بانٹ لیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!*💞💞💞
میں کیسے یاد رہوں گا تجھے...
ہائے! میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں
اک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہوا...
ہمارے ساتھ کون سا یہ پہلی مرتبہ ہوا...! 🙏
*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا
شہنشاہی نہیں ______فقیری دے مولا 🙏
میں نے دنیا پر نہیں ، دلوں پر راج کرنا ہے
شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain