تیروں اور الفاظ میں فرق کوئی نی ہے Once deleiverd you cannot reverse them آپ واپس نہیں لے سکتے الفاظ کو معافیاں مانگتے پھروں گے ساری زندگی کیا فرق پڑتا ہے لفظ جب آتے ہیں پھاٹک کھولتا ہے منہ کا یہ بتیس اتنے مظبوط پہرادار وی ہٹ جاتے ہیں اور پھر جو حال ہوتا اللہ کی پناہ ہے انسان اپنے آپ کو بھی تباہ کرتا یے اور پتا نہیں کتنی جگہ پر لفظوں کے بم گرا کر وہ ویرانیاں پھیلا دیتا ہے 💯💯💯 jUst Post