مُرشد ھم نے اُنکى پروا بہت کی
۔
مُرشد آج ہمیں فضول سمجھا گیا ۔۔۔💔
FatimA_
یاروں کی محفل ميں یار کم نہ ملیں گے ۔۔۔
۔
مل جائیں گے ھم جیسے لیکن ھم نہ ملیں گے ۔۔۔
💔
FatimA_
تمہیں کیا پتا خدا کے واسطہ ،
بے بسى کى کس انتہا پر دیا جاتا ھے ۔۔۔
FatimA_
ڈھونڈو گے کسى روز
صاحب
بے بسى کے ساتھ ۔۔۔
FatimA_
راس تنہائی بھى نہیں ،
اور ہر شخص سے بیزار بھی ھوں۔۔۔
💔
FatimA_
کوئی ایسا شخص بھى تو دے مولا ،
__جو مُجھے کھونے سے ڈرتا ھو
FatimA_
💔اور دردِ دل میں ھم سا نواب نہیں کوئی
FatimA_
اگر آپ اپنی بہنوں کے لیے شیر ھوتو ،
دوسروں کی بہنوں کی لیے کُتے مت بنا کرو۔۔۔۔
FatimA_
: ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک!!! بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے...
تک!!! ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے!!! ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک!!!
FatimA_
مُجھے نفرت ھے اُن لوگوں سے ،
جو صرف میرے سامنے میرے ھیں
FatimA_
محبت تو محبت ہے یہ کرنی تو نہیں پڑتی یہ اکثر ہو ہی جاتی ہے
مگر ہوتی تو اندھی ہے،
کہاں کچھ دیکھ پاتی ہے،
کبھی بے درد لوگوں سے،
کبھی بے قدر لوگوں سے،
کبھی بے حس لوگوں سے،
کبھی بے قول لوگوں سے،
یہ اکثر ہو بھی جاتی ھے
،،بہت بے مول لوگوں سے
FatimA_
اے اندھیری رات میں روشنی پیدا کرنے والے ہم سب کے مقدر روشن فرما دے ❤ 
ثُم آمین
FatimA_
ایک میں ھوں جو گَجرےکے پیھچے پاگل ھوں__
ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کنگن بھاتا ھے
FatimA_
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک!!!
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے
تک!!!
ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے!!!
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک!!!
دل میں ویرانیاں کیا کم تھیں؟
جو شہر بھى سُنسان ھوئے !
FatimA_
دوسروں میں کیڑے نکالنا آسان ھے،
لیکن جو خود میں اتنے بڑے بڑے سانپ ہیں ،
وہ کسى کو نظر نہیں آتے !
FatimA_
اتنى چُپ ھو گئى اچانک میں ،
مجھ سے دیوار نے کہا بولو ! 😢
FatimA_
عزیز لوگو' کہاں گئے ھو....
اُداس کر کے' حیات میری.......!!
FatimA_
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
اور لوگ ہیں کہ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتى ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھنے والے فنکارسمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو اُس پار ہیں ان کے لیے اِس پار ہوں
میں💔
اور جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے💔
FatimA_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain