Alhamdulillah 🥰
Bss ThoRaa Orr InTeZaaR😌😌
15 ApriL.....
02:00 PM.....
🙂🙂
InTeZaaaaR🙂🙂
Wese Hii TumHee WehM Hee AflaaaK E Nasheen Henn🥀🥀....Tum Log BaRee Log Ho Ham KhaaK NasheeN Hen🍁🍁
Buhtt Tension He Bhaeeee🙂🙂
ہزاروں عیدیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں...بس وہ نہیں لوٹتےجن کو ہم خود اپنے ہاتھوں سے سپرد خاک کرکے آتےہیں...عیدکی خوشیاں اپنی جگہ...لیکن بچھڑ جانے والوں کی کمی ہر تہوار پر ایکــــــ ٹیس بن کر ابھرتی ہے...ان کے بغیر دسترخوان اور گھر کے آنگن ادھورے لگتےہیں...وہ خالی جگہیں کبھی نہیں بھرتی...جو ہمارے پیارے اپنے پیچھے چھوڑ جاتےہیں...عید کادن جہاں اپنوں کے ملنے کانام ہے...وہیں ان کی یادیں دل کو اور بھی اداس کردیتی ہیں...جواب صرف تصویروں اور یادوں میں باقی ہیں...ایسے موقع پر بس یہی دعا کی جاسکتی ہے...کہ اللـہ پاک ان کی قبروں کو نورسے بھردے...انہیں آخرت کی تمام آسانیاں عطا فرمائے...آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain