Damadam.pk
Heer-44_me's posts | Damadam

Heer-44_me's posts:

Heer-44_me
 

Love is life 🤩

Heer-44_me
 

پلکوں کی حد توڑ کر دامن میں آگرا ایک اشک میرے ضبط کی توہین کر گیا😭

Heer-44_me
 

اوّل کلمہ طیب* لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ ❤❤❤❤❤❤

Heer-44_me
 

Ok namaz time Allah Hafiz All.r4

Heer-44_me
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*

Heer-44_me
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

Heer-44_me
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

Heer-44_me
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔

Heer-44_me
 

لوگ دل کو درد دیتے ھیں"
"اور"
ھم درد دینے والے کو
"دل" دیتے ھیں...😎🔥🖤

Heer-44_me
 

نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف،
"اے خدا"
ایسا نہ ہو کہ مجھے دفنا دیا جاۓ اور انہیں خبر تک نہ ہو.,,😥

Heer-44_me
 

دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان 💁لڑکيوں سے
جنکے 18سال کے ہوتے ہی شناختی کارڈ پر عورت لکھ دیا جاتا ہے 😜😝😂🙊🙈

Heer-44_me
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂

Heer-44_me
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ہمسائے کا نیا فون چوری ہو گیا ہے
کوئی دوست مجھے مشورہ دے کہ میں کتنی دیر بعد اس کو بولو کہ چارجر مجھے دے دو
😉😉😀

Heer-44_me
 

میں : امی #سکون کسے کہتے ہے۔
۔
۔
امی: وہی جو تمہارے #پیدا ہونے سے پہلے ہمارے گھر میں تھا۔
🙊😂🙊😂🙊😂🙊😂🙊😂

H  : Today Night Do Worship Of Allah And Remember me In Your Precious Prayer♥️🤲💞 - 
H  : مبارک♥️(شب معراج النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 
Heer-44_me
 

*بدلہ جو رنگ آپ نے تو حیرت ہوئی مجھے* *گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی*⚜⚠

Heer-44_me
 

💔آنکھوں میں انتظار کے لمحات سونپ کر💔
-💔نیند بھی لے گیا اپنے جذبے کے ساتھ💔

Heer-44_me
 

💔آنکھوں میں انتظار کے لمحات سونپ کر💔
-💔نیند بھی لے گیا اپنے جذبے کے ساتھ💔

Heer-44_me
 

تم نے ہی سوار کیا تھا مجھے محبت کی کشتی پے
اب نظریں نہ اتار مجھے ڈوبتا دیکھ۔