بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!! سکون میسر ہوتا ہے_______قبضے میں آ کر تیرے❤
♥ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ♥ ♥ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ♥
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
: ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!! ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....
شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو۔۔۔ درد سبھی کا درد ناک ہوتا ہے🔥❤️
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤ کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
بابا جی کہتے مجھے آدھے رشتے دار بد تمیز سمجھتے ہیں 😏 حالانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہ کر ان کا جینا حرام کیا ہے
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯 لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤ تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں❤😥
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..... "اے زندگی" ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.....!
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں🙄🙏🏻😏
امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏 پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜 😬😬 انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
محبت ہار کر جینا، بہت دشوار ہوتا ھے__!! اسے بس اتنا کہہ دینا، بھرم توڑا نہیں کرتے___!! 🔥
Join my mehfil..
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ "حصار" آنکھوں کا ہو یا یادوں کا احساس کا ہو یا دل سے نکلی ہوئی دعا کا خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے !! رب العزت هم سب کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے اور اپنے امان میں رکھے آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ (انمول لوگ ، انمول احساس)
آو دیر تک کریں باتیں پیار کی...😊❤ سو جانا ٹھر کے کل چھٹی ہے اتوار کی.... 😂
Join my mehfil plzz...
*ڈھل جائے گا تیرا حسن تو آؤں گا پوچھنے💥* *نخرے تیرے شباب کے سارے کہاں گئے🔥
Join my mehfil plzz...
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕 پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
Join my mehfil..
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔 لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain