میرا ایسا معیار ہے میں آوارہ نہیں ملتا🙌
مجھے سوچ سمجھ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا🙏
Join my mehfil..
🥰❤
آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے جناب ورنہ آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں

گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤ رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟


Join my Mehfil Dears..
Join mey MehFil
محبت کی ڈوری ،وفائوں کے دھاگے،،،،،،اگر ٹوٹ جائیں،تو جڑتے نہیں ہیں
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ❤!!!... ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ _____ ﺗﻢ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ﮨﻮ
وعدے محبت کے مجھے کرنے نہیں آتے۔۔💓
ایک زندگی ہے جب جی چاہے مانگ لینا۔💞💖
*😘
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی.
مگر نا جانے کیوں لگ گئ نظر زمانے کی
میرا غم کوئ نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کي
،!"غزل،!"
میری میت اٹھانے کی جب بات ہوگی،!
ہر آنکھ سے آنسوں کی برسات ہوگی،!
بس تم مسکرا کے اک پھول رکھ دینا میری ہتھیلی پر،!"
جاتے جاتے دوستی کی کوئ نشانی تو ساتھ ہوگی .
*انتظار یار میں بھی لطف کمال ہے*
*نظریں کتاب پر اور سوچیں جناب پر*
💫❤💫
💕 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain