Damadam.pk
Heer-44_me's posts | Damadam

Heer-44_me's posts:

Heer-44_me
 

نہ کر ضد اس کو یاد کرنے کی ،،،،!!!
"اے دل"
وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے یاد کرتے ہیں....!!!!

Heer-44_me
 

نہ کر ضد اس کو یاد کرنے کی ،،،،!!!
"اے دل"
وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے یاد کرتے ہیں....!!!!

Heer-44_me
 

Mujhy apny khalus par itna yaqeen to hai❣
♥️§ahib♥️
Log mujhy chor to sakty hai magar bhool nahi sakty🔥

Heer-44_me
 

مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂 شکریہ بھائی😜😜🙈

Heer-44_me
 

پولیس مین: تمهیں چوری کرتے وقت اپنے بیوی بچوں کا خیال نہیں آیا؟ سردار: آیا تها مگر دکان میں سب مردانہ سوٹ تهے **

Heer-44_me
 

یا دنیا صرف لڑکیوں کے لیے ہے : لڑکی زور سے ہنسے تو "خوبصورتی" لڑکا زور سے ہنسے تو "ڈنگر" لڑکی میٹھا بولے تو "پیاری لگے" لڑکا میٹھا بولے تو "فراڈیا" لڑکی شاپنگ کرے تو "رواج" لڑکا شاپنگ کرے تو "حرام کے پیسے جو ہیں" لڑکی خاموش رہے تو "غمگین" لڑکا خاموش رہے تو "تینو کی موت پے گئی اے"

Heer-44_me
 

بیوی: خاوند سے اپنی شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذبح کریں گے خاوند: کیوں؟ غلطی تو میں نے کی ہے بکرے کا کیا قصور؟

Heer-44_me
 

آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝 #محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

Heer-44_me
 

.q1 Buddies 🥰😍

Heer-44_me
 

اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے

Heer-44_me
 

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

Heer-44_me
 

Hy Frndz It's my new I'd Heer44_pk from Heer-44_me. 🥰🤗😍