تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے اپنے کے لئے
عشق ولوں کی آنکھیں کرتی ھیں آنکھوں سے کلام دل سنتا ھے دل کی اور دھڑکنیں کرتی ھیں سلام
ہم سر اٹھا کر چلتے تھے اس زمانے میں ایک تیرا عشق کے سامنے سر جھکا بیھے ہیں
ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں کسی کو کہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا
Mere ik dost ny mery nm kulfe rkh ha ye nam achy hn 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂