*بعض اوقات ہم ان لوگوں کے لیےمیلوں چلتے رہتے ہیں،*
*جو وقت پڑنے پر ہمارے لیے ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے..🩶🍂*
*میــــں تمہیـــں چـــانـــد کہوں یہ ممکــن تــو ہــے مگــر*🫠💗
*لـــوگـــ تمہیــں راتـــ بھــر دیــکــیں یہ گــوارہ نہــیــں ہمــیــں*🫠🥀
_`Ranjha- 🥀
”نئے سال کی دُعا“
خدا کرے کہ نیا سال
تیرے دامن میں
وہ سارے پُھول کِھلا دے
کہ جن کی خوشبُو نے
تیرے خیال میں
شمعیں جلائے رکھی تھیں۔
*Happy new year 🎉 2026*
کچھ لفظ زخم نہیں دیتے،
بلکہ روح میں آگ لگا دیتے ہیں…
ان کا علاج نہیں ہوتا، صرف صبر ہوتا ہے۔
#الفاظ_کا_درد
عشق اگر پاک ہو، تو عبادت بن جاتا ہے،
نیت نکاح کی ہو، تو رب بھی راضی ہو جاتا ہے،
دلوں کا #رشتہ اگر اللہ کی رضا سے جُڑے،
تو دنیا بھی خوبصورت لگتی ہے اور آخرت بھی سنور جاتی ہے۔
*اللہ والا عشق… عزت، وفا اور دعا سے جڑتا ہے*
*بے حیائی سے نہیں۔*
جو عشق #اللہ کے دائرے میں ہو، وہ کبھی رسوا نہیں کرتا۔
Attitude bohat yaha par 💯
Hii👋How Are you?? Haney kesi ho ??
Today is my last day on Damadam ♥️🥀
we met again in next year Insha'Allah 🖤❣️
Allah Hafiz ....
H......Take care bye 😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain