باپ کی غریبی میں
اور #ماں کے پہناوے میں
کبھی #شرم مت کرنا۔۔✨
#
دور ہونے کا درد کیسا ہوتا ہے کوئی ہم سے پوچھے
تنہا راتوں میں رونا کیسا ہوتا ہے کوئی ہم سے پوچھے
کاش تم میری آنکھیں دیکھ لیتے
کتنا درد چھپا ہے ان آنکھوں میں تیری جدائی کا
میرے حصے میں درد آیا تو کیا ہوا
خدا نے اس کی خوشیاں تو پوری کردی
کیسے تمہیں بتاو میرا دل ہے بے قرار
کس طرح سمجھاو مجھے تم سے کتنا ہے پیار
تم کو بتلانا ہے دل یہ دیوانا ہے
💘💘💘💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain