چلو مر جاتے ہیں تم پر بتاؤ دفناؤ گے کہاں اپنی باہوں میں یا اپنے سینے میں
Nope nope nope nope nope🤬🤬kitni dafa tc bolu m
🤭



تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں ان ♡▪︎♡چراغوں نے میری نیند اٹھا رکھی ہے
Mujhy apny khalus par itna yaqeen to hai♥️
🥰§ahib🥰
Log mujhy chor to sakty hai magar bhool nahi sakty♥️
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
Holidays Finished...😫😣🤯Kal sy busy busy busy...😅😄🤪🥺🥴

Saturday:-
*^-MaRy PaSs TUm h0.-^~
Waiting.....
Ok Allah Hafiz buddies duwao m yad rakhna Take care See you soon..🔥⭐💥😻❣🤘

مجھ سے لوگ تو کیا میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔
کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کے لئے کتنا ضروری ہے۔۔۔!!! خاموش رہیں ، امیدیں نہ لگائیں ، خدشات بڑھ جائیں گے، بے سکونی رگوں میں ازیت بن کے ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نہ بتائیں
