🥀جو لفظ زباں سے ادا نہیں ہوتے نا
😔وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں
💖محبت کے لیے دل دل کے لیے آپ
🌹آپ کے لیے ہم ہمارے لیے آپ
😓میری اذیت کی حد پوچھتے ہو
🤲میں ہر نماز کے بعد اپنے لیے صبر مانگتی ہوں
💯پاپا کی لاڈلی تو ہر کوئی ہوتی ہے
❤️ہمسفر کی لاڈلی ہونا بڑی بات ہے
🥀ہزاروں محفلیں ہے لاکھوں میلے ہے
💔😓پر جہاں تم نہیں وہاں ہم اکیلے ہے
💔جتنی سچی محبت
🥀اتنا گہرا درد
tujhko khona jesy Khud ko khona hai
tu Jo hai tu me hun🥀😔