اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔🙂💔
"𝑫𝒊𝒍 𝒀𝒆𝒉 𝑴𝒆𝒓𝒂 𝑻𝒆𝒓𝒆 𝑫𝒊𝒍 𝑺𝒆 𝑱𝒂 𝑴𝒊𝒍𝒂 𝑯𝒂𝒊
𝑹𝒂𝒃 𝑺𝒆 𝑱𝒊𝒔𝑲𝒐 𝑴𝒂𝒏𝒈𝒂 𝑻𝒖 𝑾𝒐𝒉 𝑺𝒊𝒍𝒂 𝑯𝒂𝒊"
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے❤
#Allahuakbar
جا میرے یار نہیں تجھ پہ بھروسہ کرنا
تجھ کو آتا ہے بہت اپنا پرایا کرنا
اس کو جس حال میں دیکھو وہ حسیں لگتا ہے
کھیلتے کودتے ، غصے میں یا بیماری میں