دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے انسان زبان کا اچھا ہو، کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے، دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچتے ہیں.....!!!
اب تو اس حد کی ہے تلاش ہمیں
جس کے آگے کوئی زوال نہیں
ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے سوچ کر میں رو پڑتا ہوں
درد شدت کا ہو اور کوئی ہمدرد بھی نہ ہو
ایسے تلخ ایّام بھی آتے ہے زندگی میں___
💔