Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے 
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
H  : دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں - 
عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے 
غالب 
دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ ہی صاف کرتے رہے
H  : عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ ہی صاف - 
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے

جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی
H  : صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں_!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں..! 💔💔
H  : نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں_! محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں..! 💔💔 - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
یہ خود غرضی کا زمانہ ھے ذرا دیکھ کے چل

یہاں کس کا کہاں تک ساتھ ھے معلوم نہیں😢💔
H  : یہ خود غرضی کا زمانہ ھے ذرا دیکھ کے چل یہاں کس کا کہاں تک ساتھ ھے معلوم - 
ہر لڑکی دل نہیں توڑتی 💔
Agree??
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🥀
☺☺💯
H  : ہر لڑکی دل نہیں توڑتی 💔 Agree?? ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🥀 ☺☺💯 - 
بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ھیں تو🥀
نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں 😢

🥀🕊️🔥💕
H  : بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ھیں تو🥀 نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں 😢 🥀🕊️🔥💕 - 
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
H  : جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤ اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯 - 
جس محبت کے چرچے ہزار تھے۔۔۔
آج اس محبت کا انتقال ہوا۔۔۔...
H  : جس محبت کے چرچے ہزار تھے۔۔۔ آج اس محبت کا انتقال ہوا۔۔۔... - 
ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے
نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا
H  : ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا - 
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک 
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
H  : تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ - 
اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا 
کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو گا
H  : اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو - 
وقت اچھا یا برا گزر ہی جاتا ہےفراذ

لیکن باتیں اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں
H  : وقت اچھا یا برا گزر ہی جاتا ہےفراذ لیکن باتیں اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
Social media post
H  : Post by heny11 - 
Kindly remember
H  : Kindly remember -