Damadam.pk
Hero.of.mardan's posts | Damadam

Hero.of.mardan's posts:

Hero.of.mardan
 
Expiring post

SURAAJ HOWA MADAM CHAND JALNI LADA ASMA DEKHO YO PEGALNE LAGA MAI TEHRA RAHA ZAMEEN CHANE LAGI

Hero.of.mardan
 

DIL OS KI MOHABBAT MAI GEREFTAR HOTA
EK HUSN KI DEVI SE MUJE PYAR HOWA THA

Hero.of.mardan
 

every one lets come to my mehfil for gap shap hassi mazak

Hero.of.mardan
 

Eid Mubarak

Hero.of.mardan
 

تجھے کیا خبر تیری یادوں نے مجھے کس طرح ستایا🌹💥💯
کبھی اکیلے میں ہنسایا تو کبھی محفلوں میں رلا دیا🥺😘💯

Hero.of.mardan
 

درحقیقت محبت تو یکطرفہ ہوتی ہے______🔥
جو دوطرفہ ہو اسے معاہدہ کہتے ہیں______🖤👀

Hero.of.mardan
 

میرا قصہ بہت مختصر تھا.!!!
میرا درد بھی لازوال تھا.!!!
میری زندگی وہ شخـص تھا.!!!
جسـے ہر فن میـں کمال تھا.!!!
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں.!!!
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا.!!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!!
جسـے نفسیات پہ کمال تھا..!💥

Hero.of.mardan
 

Eid Mubarak ❤️❤️ all friends

Hero.of.mardan
 

کیا ستم ہو کہ نۓ سال کو چل دیں ہم لوگ،
اور تعاقب میں وہی روگ پُرانے لگ جائیں...!
عمرِرفتہ کو تیرے شھر کے بازاروں میں،،،،،.
ڈھونڈتےڈھونڈتےمُمکن ھےزمانےلگ جائیں!

Beautiful People image
H  : کھا گئی ہمیں کچی عمر میں ہی اذیتیں.. عین جوانی میں ہم بوڑھے لگنے لگے.. 💔🥀🙂 - 
Hero.of.mardan
 

بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں تھے...
اسے بھی جون کا غم تھا مگر رویا دسمبر میں...

Hero.of.mardan
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے

Hero.of.mardan
 

اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میں
اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوں
اپنی بے سُود اُمیدوں پہ نِدامت ہے مُجھے 🙂✔️💔🖤

Hero.of.mardan
 

سو بار بندِ عشق سے آزاد ہم ہوئے
پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا

Hero.of.mardan
 

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا...
جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا...

Hero.of.mardan
 

*کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔😞*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا.💔

Hero.of.mardan
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں🍁🌸
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ👀🕊️

Hero.of.mardan
 

*دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو۔۔۔🥹💔*
*دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں😢💔*

Hero.of.mardan
 

میں نے یَک طرفہ جُدائی کی ، اذیت دیکھی
میں نےجھیلا هے جزیرے پہ بھٹکتاهوا دکھ

Hero.of.mardan
 

🫀⚜️💯🫥
*اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ..... 🖤*
*اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ.....!!🔥*