aj hamari bhi dastan sune kabhi hum bhi dil ke badshah howa karte the beparwa pirte the pir yo howa kesi se negah takrai or dil ke badshah se faqeer ban gaye ab tu kesi ke ek negah ke liye dar ba dar mare pirte 😔😔😔💔💔💔
کوئی دھوپ چھاؤں کا موسم ہو اور مدہم مدہم بارش ہو 🌧️ ہم گہری سوچ میں یٹھے ہو سوچوں میں سوچ تمہاری ہو اس وقت تم ملنے آجاؤ اور خوشی سے پلکیں بھاری ہو ہم تم دونوں خاموش رہیں اور زباں پر آنکھیں بھاری ہو تم تھام لو میرے ہاتھوں کو اور لفظ زباں سے جاری ہو
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے مدت سے ہے تیرے دل میں کسی راز کی کیطرح ۔۔۔ وہ شخص کہ جس کو تیرا ہونا بھی نہیں ہے جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے ۔۔۔۔۔۔ اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے...!