Damadam.pk
Herry33's posts | Damadam

Herry33's posts:

الله اكبر
H  : الله اكبر - 
Herry33
 

.q1 All m back kasy hain ap sab

Herry33
 

💫 *وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں لیکن ان کی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

جزاك اللهُ خیرا
H  : جزاك اللهُ خیرا - 
Herry33
 

sara jag bewafa koi kisi da v nai
apny Matlab siwa koi kisi da v ni

H  : hi Good Afternoon missing my friendss 💗💗💗💛💛💙💞💖💕love you so much - 
Herry33
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

Herry33
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺁﭘﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﺐ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Herry33
 

*محبت نائی کے آگے بیٹھے انسان جیسی ہوتی ہے ... جدھر وہ سر کو موڑے ... موڑنا پڑتا ہے ......!!!*💞💞💞

Herry33
 

.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.

Herry33
 

✨ *دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨join my mehfil😢😢😢

Herry33
 

میرے دل کی تسلّی کے لئے فقط اتنا کا فی ہے
ہو ا جو تم کو چھوُ تی ہے میں اُ س میں سانس لیتا ہوں۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Herry33
 

سراپاء عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے

Herry33
 

میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسنؔ
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں

Herry33
 

-"خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہیے
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے♥😊

Herry33
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا 💖
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

Herry33
 

*کون دیکھے گا____________ وہ سلگتے ہوئے آنسو،* 💔
*جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں...!* 💔

Herry33
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی
❤ جناب ❤
دھڑکنیں ____بڑی بااصول ہوتی ہیں
مرشد...

Herry33
 

💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Herry33
 

"....مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا۔۔ ۔۔
👉 ۔۔اےدل ؁👈
"....مگر.! یہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کس کے پاس ۔۔ ۔۔😟😻😻