میں نے یہی سوچا کہ کہانی شروع ہی نہ کروں کیونکہ ہر کہانی کی ایک مُدّت ہوتی ہے اور مُدّت مکمل ہونے کے بعد ہر چیز ختم ہو جاتی ہے اور میں ہر بار ایک ہی تکلیف سے نہیں گزر سکتا مختصر یہ کہ ہر شے کو زوال ہے
*اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️