____" 🖤🥀 __"
_" اب ہم اتنـــے ہـــی میـــسر ہونگے ،
جتنـــے لوگ مستـــحق ہـیـــں ۔
.
💯🔥_ "
" پہلے اجنبی
، پھر دوست
، پھر لمبی باتیں
، پھر مُختصر باتیں
، اور پھر اجنبی! ۔
💔🙂🧸
صفائی دینا مجھے ___زہر لگتا ہے ......🖤🥀
آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے...
🔥🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain