Damadam.pk
HiRaa_Baloch's posts | Damadam

HiRaa_Baloch's posts:

HiRaa_Baloch
 

رکھتے ہیں محبت کو تغافل میں چھپا کر
پرواہ وہی کرتے ہیں جو پرواہ نہیں کرتے_!🔥❤️

HiRaa_Baloch
 

ایک لڑکی ہے پیاری
کشمیر کے سبزہ زار سی
پرستان کے گلاب سی
زمرد جڑے عطر دان سی ♥️✨
ایک لڑکا ہے پیارا
عرب کے سلطان سا
داستان کے جمال سا
آسمانی فرمان سا 🤍🌺🖇️

HiRaa_Baloch
 

assalam alaikum ✨❤️

HiRaa_Baloch
 

🥀 _____ 🥀

HiRaa_Baloch
 

Bnda mera bhi ha....😇
Wo alag bt ha k wo 🚬
Mill ni raha 🥀🙂

HiRaa_Baloch
 

"- شور کرنے والے اچانک خاموش ہو جائیں تو ان💔
کی خاموشی سے سکون نہیں "خوف" آتا ہے!🌸🔥💔💔💔😭

HiRaa_Baloch
 

"- مشکل وقت کا فائدہ یہ ہوتا ہے🔥 کہ،فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں🖤🥀

HiRaa_Baloch
 

اس نے رابطے گھٹا لیے 💔🥺
میں نے صبر بڑھا لیا🙂

HiRaa_Baloch
 

"ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ."
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ.✨
آمین یارب العالمین♥️

HiRaa_Baloch
 

اؤں کچھ دیر کے لیے ہمدم
بھول جائیں جو حقیقت ہے🖤

HiRaa_Baloch
 

چھوٹی سی عمر میں پہاڑوں جتنے غم
اے زندگی کیا کھیل کھیلا ھے تونے

HiRaa_Baloch
 

رشتوں کو کچھ اس طرح سے بچا لیا کرو⁦♥️⁩
کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو ❤❤😜😜😶

HiRaa_Baloch
 

😒😒😷😷😷😶😶😶😶😮😮😮

💔💔 ya Allah Reham 💔💔
H  : 💔💔 ya Allah Reham 💔💔 - 
HiRaa_Baloch
 

بادشاہ تو بہت گزرے ہیں،
لیکن شہزادے صرف دو ہی
حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین😍❤

HiRaa_Baloch
 

نانا کے قدموں نے عرش کو عرشِ معلٰی بنا دیا
اور نواسےکے سجدوں نے فرش کو کربلائے معلٰی بنا دیا
کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے تم بتانا !
ہر زمانہ میرے حسین علیہ سلام کا ہے ❤
⁧‫#سلام_یاحسین

HiRaa_Baloch
 

Maiyat wale ghar me mrny wly ki tareef or zinda logon ki buraiyan ho rhi hoti hain

HiRaa_Baloch
 

“دل کو دل سے راہ ہوتی ہے”
جسم ہوتے ہیں جدا
روح کب جدا ہوتی ہے

HiRaa_Baloch
 

جاگنا سحری کے لئے ہوتا ہے یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا جاتا ہے 😂😂😂

بہت سی ڈگریاں لیکر
اکٹھا کرکے اتنا علم
ہنر پر دسترس پاکر
نشط چاہت دل کے
چھلکتے لفظ آنکھوں سے 
اگر پڑھنے سے قاصر ہو
تو۔۔۔۔
ان پڑھ ہو🥀
H  : بہت سی ڈگریاں لیکر اکٹھا کرکے اتنا علم ہنر پر دسترس پاکر نشط چاہت دل کے -