Damadam.pk
Hiba-Naseem's posts | Damadam

Hiba-Naseem's posts:

Hiba-Naseem
 

Everyone will hurt you💔
Good bye dd

Hiba-Naseem
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے 🔥🖤

Hiba-Naseem
 

ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ صاحب ہاں ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، کیونکہ یہ اک لوہانی سچ ہے کہ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﺑﺎﻋﺰﺕ ﺑﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،

Hiba-Naseem
 

" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں ، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔
وقت بُہت ظالم ہوتا ہے! ۔🖤

Hiba-Naseem
 

مِیں تیرا ایسا مُخَفَّف ہُوں جہاں میں جس کی
جزم ، شدّ ، زیر ، زبر ، پیش نہ مدّ ہے، حَد ہے.

Hiba-Naseem
 

تم میری بات سمجھا کرو
جناب
سن تو پوری دنیا بھی لیتی ہے♥️😊

Hiba-Naseem
 

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی پیش نظر رکھے تھے🖤

Hiba-Naseem
 

اگر کُچھ بھی نہیں ہمارے درمیاں
تو پھر اِتنی گہری خاموشی کیوں ھے۔؟🖤🥀

Hiba-Naseem
 

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں صاحب
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں

Hiba-Naseem
 

ہاۓ یہ اگر ، مگر ، اور کاش، میں لپٹی ہوٸ زندگی..

Hiba-Naseem
 

دِل دُکھانِے والوں کو کیا خَبر🥀
سِہنے والا کِس درد سے گُزر تا ہے 🔥

Hiba-Naseem
 

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو
انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے

Hiba-Naseem
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب،
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں 😌🔥🥀

Hiba-Naseem
 

مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی 🥀
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا 🖤🙃

Hiba-Naseem
 

دل کو اس صبر پہ کچھ داد تو دے کہ اس نے۔!!
تجھکو کھو کر بھی میری جان قیامت نہیں کی۔۔!!

Hiba-Naseem
 

سب کے ساتھ اچھے رہیں.”الوداعی“ لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا .😊🥀

Hiba-Naseem
 

حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اُس کے لئے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے!🥀

Hiba-Naseem
 

تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں !
تجھ کو بھی میں بتاتی ؟ کہ کیا مشکلات ہیں ؟

Hiba-Naseem
 

جو تمہیں دیکھ کے بھی کِسی اور کو دیکھے
وہ ایک تماشائی ہے طالبِ دیدار نہیـــں"""

Hiba-Naseem
 

وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند کی طرح
کبھی روبرو کبھی لا پتہ 😑🌎