*اے الله!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کا آغاز کر جو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہر غم، ہر درد کو اس کی زندگی سے دور کر دے اور اسے اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
وہ رب اُنہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔ ❤️
لوگوں کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ چائے کا کپ اٹھا لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😊
ہم اپنے پسندیدہ انسان کے بارے میں بڑے نازک ہوتے ہیں،،بڑی سے بڑی بیماری ہمیں اتنا کمزور نہیں کرتی جتنا مخصوص شخص کی کمی کر دیتی ہے۔۔ ♥️
ہم ہیں وہ دست سیاہ پوش کہ جن کو شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط خاک ملی ♥️
کبھی لگتا ہے اس کی روح میں ہوں شامل کبھی لگتا ہے، وہ میرا ذرا سا بھی نہیں۔۔۔ ♥️
ایمان کیا ہے؟ ایمان یہ ہے کہ تم وہ چیز بھی مانگتے رہو جس کا کوئی امکان نہ ہو۔۔ صرف اللّٰہ پر یقین رکھتے ہوئے۔ صبح بخیر 📿
تمھارے بعد سلیقے سے ہم نے رکھے ہیں یہاں خیال،وہاں یاد،اس طرف آنکھیں۔۔۔۔۔۔ 💓
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے "الفاظ" کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥀
ہم تو برے ہیں جناب آپکے رابطے ہیں فرشتوں سے ؟ 😏
مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا جو عقل مند کے لیے کافی ہوتا ہے 🤭
چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں آتے۔ 😔
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے۔۔۔۔۔ ❣️❣️❣️