Damadam.pk
HibaAli's posts | Damadam

HibaAli's posts:

HibaAli
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین،شین،قاف بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️

HibaAli
 

اس دنیا میں سارے۔۔انسان مسکین اور محتاج ہیں۔۔۔سب کے سر پہ۔۔۔زندگی کا بوجھ ہے ۔۔
❣️

HibaAli
 

میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں
وہ تو سارا شراب جیسا تھا ❤️
❣️❣️

HibaAli
 

مجھے یہ بات پریشان کرتی ہے ۔۔۔کہ لوگ دوسرے لوگوں کے ساتھ۔۔۔وہ رویہ کیسے اپنا لیتے ہیں۔۔۔۔جو انہیں خود کے لیے۔۔۔گراں گزرتا ہے۔۔۔۔!!!!
❣️

HibaAli
 

اس شدت فراق سے آتے ہو یاد تم
جیسے کسی ضعیف کو بچپن کے چار دن
❣️

HibaAli
 

اور پھر توڑنے سے۔۔۔صرف پھول ہی نہیں۔۔۔انسان بھی مرجھا جایا کرتے ہیں ۔۔
🥀

HibaAli
 

الحمدللہ
☺️☺️☺️

HibaAli
 

ہم خوابوں کے ساتھ بہت آگے نکل جاتے ہیں
اور بھول جاتے ہیں کہ تقدیر لکھی جا چکی ہے ۔۔۔
❣️

HibaAli
 

بیگانگی خلق سے بیدل نہ ہو غالب
کوئی نہیں تیرا تو مری جان خدا ہے
❣️

HibaAli
 

سعادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا ،کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں۔۔۔
😐

HibaAli
 

ہم وہی ہیں کہ جو روتے تھے جدا ہونے پر
اب کوئی چھوڑ کے جاتا ہے تو ہنس پڑتے ہیں
❣️

HibaAli
 

ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ہو۔!!
❣️❣️

HibaAli
 

تمہاری موجودگی
گرمیوں کی سخت دھوپ میں
بجلی کے بغیر رہنے والے
کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے
گھنے درخت کے سائے کے جیسی ہے ۔۔۔
☺️❣️

HibaAli
 

یہ ہماری زندگی ہے ۔۔۔نہ کوئی کہانی ہے اور نہ کوئی دو چار صفات پر مشتمل ناول۔۔۔یہاں سب ٹھیک تب ہوتا ہے ۔۔جب جسم پر سفید چادر چڑھتی ہے۔۔
❤️

HibaAli
 

زندگی داؤ کھیلتی ہے ۔۔ان رشتوں پر جو آپ کی بنیاد ہوتے ہیں ۔۔۔اور داؤ کبھی کبھار بنیادیں ہلا کر رکھ دیتے ہیں ۔۔۔۔
💙