You will be buried no matter how valuable you are, and you will be forgotten no matter how famous you are, so make a “beautiful trail” every day that passes to leave behind a legacy.
السلام_عليكم
زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپردکر دیتے ہیں جہاں ناانصافی کی گنجائش نہیں ہوتی ہاں دیر ہے اندھیر کبھی نہیں!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بے شک اللہ کی نظر میں قیامت کے دن سب سے بدتر وہ شخص ہے جسے لوگ بے حیائی کے خوف سے چھوڑ دیں ۔"
Long-term thinkers always win if they are patient enough.
Things appear at the right time. Not before Not after🤟
Jobs fill your pocket,
Adventures fill your soul.😍
معیار ہونا چاہیے انسان میں غرور اور تکبر تو
دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں