لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯🔥
اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں,
ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی...!!!
سب کر لینا.... لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر اپنے جزبات ضائع مت کرنا... 🌚🤞🏻
عام تو میں ان لوگوں کے لیے ہوں جو میرے لیے خاص ہیں...
ورنہ میسر تو میں خود کو بھی نہیں... 🤞🏻🎯
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا
سوال میں ہی رہنے دو مجھے...
یقین مانو!
جواب میں بہت برا دیتی ہوں...
“His story is History, my story is Mystery.”
I enjoy when people show Attitude to me because it shows that they need an Attitude to impress me.
"Never stop trying to become the person you want to be."
میں کسی اور کی توجہ ہوں
آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی
زندگی کا جیتے جی کبھی اختتام نہیں ہوتا بس تھوڑی ہمت اور تھوڑا حوصلہ کرنا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ آپ زندگی کو دوبارہ نۓ سرے سے شروع کر سکتے ہیں❤️🦋
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورت کے مارے ہیں لوگ🍂
Buht Himmat wali hon,
Magr kbhi kbhi har jati hon😑
Kbhi kuch batein sun kr,kbhi kuch dekh kr😊

اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں.؛
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں!!
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں.؛
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں!!
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں.؛
اُن کا حال کیسا ہے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں!!
دوستی کے رِشتے کو، توڑتے نہیں ایسے.؛
رُوٹھے دوستوں سے بھی، واسطہ تو رکھتے ہیں!!
چھوڑ جانے والے اکثر، لوٹ کر بھی آتے ہیں.؛
لوٹ کر وہ آنے کا، راستہ تو رکھتے ہیں!!
�
کیا خبر کون سی خوشی کے لیے
دل یونہی دن گنوائے جاتا ہے
ہم وہ موسم نہی جو بدلتے رہے گے
تیرا سایا بن کر چلتے رہے گے
تم شمع بن کر روشنی تو کرو
ہم موم بن کر پگھلتے رہے گ
خود کو مصروف کر کے دیکھا ہے
یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو
،انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain