خود دار قیامت کی محبت میں قاصر
مرتے ہیں مگر ان کی تمنا نہیں کرتے
Go zra si bat per bersom ke yarane gae
Lekin itna to howa koch log pehchane to gae
Kesi hawa chali hy ab ke tere sheher me
Bnde bhi hogae hen khuda tere sheher me
تم ہو تم تھے اور تم ہی رہو گے
تم جاکر تو دکھاؤ ہڈیاں نہ توڑ دوں تمھاری
جب آپ درکار ہونگے وہ آپ کو خود رفو کرے گا
محبت کا پیوند لگا کر وہ آپ کو زیب تن کر دے گا
پھنکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور
ان کا موازنہ نہ کیجئے
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھئے
کیونکہ لباس کی اہمیت وہ جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت
اپنے سکون کے لیے کچھ رشتے ختم کر دینے میں ہی بہتر ہے
اللہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق کا درد ہو
وہ جگہ جہاں الل کا ذکر ہو وہ آنکھ جس میں حیا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain