Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Islamic Quotes image
H  : .g3.g3 .g3.g3🌹🌹🌹 - 
Hibagull
 

Ab kahani hum likengy ik kahani hum likengy hr safy p naam apna be khude sy likh diya di!!!

Hibagull
 

کہتے ہیں محبت دو طرفہ عمل ھے مگر____ میری یکطرفہ تھی جنہیں میں نے چاہا وہ کسی اور در کے اسیر تھے میں جن کے پیچھے بھاگتا رہا وہ کسی اور کے منتظر تھے مگر یہ بھی سنا ھے
یکطرفہ محبتیں بھی جواب مانگتی ہیــــــــں حساب مانگتی ہیــــــــں
آہوں کا آنسوؤں کا، خواہشوں کا، حسرتوں کا، بے نور صبحوں کا اور تاریک راتوں کا کرچی ہوئے خوابوں کا مگ
حساب کون دے گا-__ جواب کون دے گا__ جب کسی نے سوال سنا ہی نا ہوA

Hibagull
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔A

Hibagull
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میںA😓

Hibagull
 

صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سُو
تمہارے آنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے.🔥A

Hibagull
 

وہی شام غم کا عالم________ وہی منتظر نگاہیں
ہم ازل سے دیکھتے ہیں تیری واپسی کی راہیں :A

Hibagull
 

Jab waqt mila tb yad kia
Jab gharz huva tab bat huvi
Ab or haqiqat kia batau...
Es dour k mushkil logo ki💔

Sad Poetry image
H  : Leaving dmadm forever .j1.r1 - 
😥😥...k1...j1
H  : 😥😥...k1...j1 - 
Hibagull
 

👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞
💞آنکھوں ںسےنہیں💞
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞
💞خیالوں ںسےنہیں💞
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞
💞دھڑکن سےنہیں💞
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو
ھماری یادوں سےنهيں.💞A

Hibagull
 

غلطی ہم سے نہ جانے کہاں پے ہو گئی...!!
!!....اے دل....!!
لوگ ایسے بھول گئے ہیں جیسے جانتے ہی نہیں...!!
💔😔

Hibagull
 

مر جاتی ہوں جب یہ سوچتی ہوں
میں تیرے بغیر جی رہی ہوں💔

Hibagull
 

کِــــسی سے مِل نہ سکو تو خُدا کا شُکر کرو. . .
کِــــسی سے مِل کے بِچــــھڑنا بڑی اذیت ھے. . .

Hibagull
 

کوئی نہیں جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کی چاہت سکوں دے تیری طرح💔

Hibagull
 

اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
😥

Hibagull
 

معافیاں بے معنی ہو گئیں ,,,,,,
اکڑ نے انسان کو ابلیس کی صف میں کھڑا کر دیا.......

Hibagull
 

کفار مکہ اللہ کو تو مانتے تھے لیکن اللہ تعالیٰ کو ایک نہیں مانتے تھے وہ لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھتے تھے وہ سمجھتے تھے کہ اس کلمہ پر ایمان لانے کے بعد توکل صرف ایک اللہ کی زات سے جوڑنا ہوگا. اور اللہ تعالیٰ کو ایک مانے بغیر محمد رسول اللہ کو ماننا ممکن نہیں دونوں لازم و ملزوم ہیں لوگوں کی زاتی کوتاہیوں کی معافی یے لیکن عقیدے میں کمزوری کی معافی نہیں ہے. اسی لیے آج کے دور میں بھی منہ سے کلمہ پڑھنے والے بہت سے مسلمان اس کلمہ کے عقیدے سے نا واقف ہیں یا وہ سمجھنے کی کوشش نہیں کرنا چاہتے یا پھر پیٹ کی خاطر مجبور ہیں.

Hibagull
 

خاموشی میں گونجتی آوازیں اور تڑپتی سسڪیاں____
بہت ڪم لوگوں ڪو سنائی دیتی ہیں ___

Hibagull
 

تنہائی میں گناہ کرنے والوں۔۔۔۔!!
تمہاری جو بھی عمر ہو 10سال، 20سال،30سال،40سال،50سال،60سال،100سال، تمہاری ذندگی کی ویڈیو ریکارڈینگ اللہ کے پاس موجود ہوگی، جو کہ موت کے بعد تمہیں دکھائی جائےگی، تب تم کیاکرو گے؟؟