ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞
اللہ کے کچھ ہی نیک بندے ہیں جو ہر پوسٹ پر آتےہیں۔ باقی تو ایسے ہیں جیسے شریکوں کے ولیمے پے آئے ہوئے ہوتے ہاتھ باندھ کربیٹھے رہتے منحوس 😠😠😂 just Fun ...Don't mind
قیامت کے دن زبان پر مہر لگاکر انگلیوں کو جب بولنے کا موقعہ ملے گا تو بہت سارے لوگ خالق کے سامنے عزت و وقار گنوا بیٹھیں گے، لہذا اس مختصر سی زندگی میں جتنا ممکن ہو محتاط رہنے کی کوشش کریں۔ اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁