ہم نے سمجھا ہی نہیں تھا مل کے ہونگے ہم جدا
ہم تو خوابوں میں ملیں گے اے عزیزو الوداع
یاد آئے گی تمہاری دل بھی تڑپیں گے مگر
کیا پتہ پھر کب ملیں گے اے رفیقو الوداع
Alwidah ❣️
💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے
مجبور نہیں کرسکتے ایک محبت اور دوسرا
عبادت کیونکہ
یہ دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا
رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے🙏💞
کبھی کبھی کچھ بے فیض لوگوں کی وجہ سے زندگی ہمیں ایسے مقام پہ لا کر کھڑا کر دیتی ھے کہ ہمیں خود پہ رونا آ جاتا ھے.
دانی
اور پھر میں نے ہر اُس شخص کو جھوٹا کہا جو تمارے بارے میں سچ کہا کرتا تھا
آگر تم یوں ہی راضی ہو تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پہ
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اسکو رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری
دانی رائیٹس ✍️
Dil Main Reh Kr❤️
Dil Dukhaty Ho🙂
Apna Makaam Dekho💯
Or Apny Kaam Dekho😔
دانی رائیٹس ✍️❣️
ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ 🙋♂️
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🖤🥀🔥
چھوڑ دیجیئے عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے اپنا کام کیجئیے!
🥀🖤🔥
تم میرے تھے کبھی، اور میں بہت خوش تھا۔۔!✨
سمجھتے ہو ناں تم... اِس "تھا" کا دکھ۔۔؟؟💢
" تُمہاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے! ۔ " 💔🙂
New Year 2022❣️😈
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
دانش احمد✍️
وقت، جب انقلاب مانگے گا
ہر نَفَس کا حساب مانگے گا
مُجھ کو پینی تھی چشمِ ساقی سے
لوگ سمجھے، شراب مانگے گا
کیجۓ اُن پہ مت ہجومِ نگاہ
اُن کا چہرہ نقاب مانگے گا
آپ اپنے ہیں وہ تماشائی!
کون، کس سے حساب مانگے گا؟
جام دانی کے پاس ہے اب تک
پھر یہ خانہ خراب مانگے گا
آدمی وہ ہوس کا پُتلا ہے
زندگی بھر شباب مانگے گا
چشمِ ساقی نصیرؔ اُٹھے تو سہی
پارسا بھی شراب مانگے گا
دانی
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کا بندا ہوں، عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتا، بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں اپنی ہی تلاش میں دانش
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور رہتا ہوں۔۔۔!!!!
دانش احمد✍️
چھوڑوں گا تو مڑ کر بھی نہیں دیکھوں گا 🔥
تم نے ابھی دیکھا ھی کہاں ھے میرا پتھر ھونا💔
دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
آپنا الگ جہان بسانا پڑا مجھے
پتہ نہیں میری یہ عادت اچھی ہے یا بُری ، کوئی میرے ساتھ کتنا ہی بُرا کیوں نہ کر لے میری ناراضگی بس کُچھ وقتی سی ہی ہوتی ہے ، بس اگلے بندے کی پیار سے بات کرنے کی دیر ہے ، اور میں بُھول جاتا ہوں کہ ؛ اُس نے میرے ساتھ کیا کِیا تھا ۔ "
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا..........
مجھ سے ،آپ بہت اچھے ہیں, میں آپکے قابل نہیں.
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain