Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️

Hidden_King
 

Dp Changed ✌️

Hidden_King
 

نہ جانے کتنی مدت سے یہ دل میں ہے عمل جاری
ذرا سی ٹهیس لگتی ہے___بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
دانش احمد

Hidden_King
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯﺍﻣﯿﺪﻭﮞﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ

Hidden_King
 

میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا...!!

Hidden_King
 

اب کیا بتائیں کیا تھا خیالوں کے شہر میں
بسنے سے پہلے وقت کے ہاتھوں اجڑ گئے !

Hidden_King
 

دل وہ ہے کہ____فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
#دانی

Hidden_King
 

" شادی ہونے کا انتظار کرتی ہُوئی بیٹی اور روزگار کے مِلنے کا انتظار کرتا ہُوا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گُزرتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Hidden_King
 

-"اور آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے"- 🖤🥀😔

Hidden_King
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Morning 🥱🥱🥱

Hidden_King
 

سادگی میں رہنا ہمارے بزرگوں کی نصیحت ہے ورنہ🤐
ہم تو اپنے لہجے سے اچھے اچھوں کا سر جھکا دیتے ہیں🔥
دانی✌️

Hidden_King
 

نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا 🔥
جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا ✌️
دانش احمد

Hidden_King
 

مانا کہ تم سے دوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
مگر تیرے حصہ کا وقت اج بھی تنہا گزارتے ہیں💞

Hidden_King
 

آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔ 🔥
🕊️✨
🍁

Hidden_King
 

خلوص دل میں لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو..✨
نہ خود اداس رہو، نہ کسی کو اداس رہنے دو..❤️

Hidden_King
 

بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے...
دانش احمد

Hidden_King
 

*💕محبت جن سے کرتے ہیں انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں اور جن کو چاہت ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں💕*

Hidden_King
 

*💕اُداسی کـے بھی سو چـــہرے ہیں اور اُن میں ســـے سب سـے زیـادہ اُداس چـہــرہ ایک ایسی جــــدائی کــــا ہے جــس مــیں کــــبــــھی دوبــــارہ مــلاقات کا امـــکان کم ہو💕*

Hidden_King
 

*جو اونچی جگہوں پر کھڑے ہوتے ہیں انہیں زیادہ طوفانوں اور آندھیوں کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے...!*