Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا۔۔۔۔۔۔۔

Hidden_King
 

غلطیا ں بھی ہو ں گی.!!
غلط بھی سمجھا جائے گا.!!
یہ زندگی ہے. یہاں تعریفیں بھی ہو ں گی
آور ذلیل بھی کیا جائے گا.!!

Hidden_King
 

چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر۔۔۔۔۔
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا۔۔۔۔
دانی✍️
"اللہ حافظ"

Hidden_King
 

یہاں سب مطلب کے پجاری ہیں \"راجہ
شام ڈھلتے ہی سب چھوڑ جاتے ہیں💯🥀

Hidden_King
 

ہم اتنی تیزی سے مٹی میں ضم نہیں ہوں گے
جدا تو ہوں گے مگر ایک دم نہیں ہوں گے
حضور واقعی ہم سر اٹھا کے جی لیں گے
حضور واقعی اب سر قلم نہیں ہوں گے ؟
یہ اس صدی کا بڑا سانحہ ہے دھرتی پر
کہ میری موت پہ وہ نین نم نہیں ہوں گے۔!!!
دانی

Hidden_King
 

وصل ہو جائے یہیں حشر میں کیا رکھا ہے
آج کی بات کو کیوں کل پہ اٹھا رکھا ہے۔!!!
دانی

Hidden_King
 

سَنوار کر مجھے پھر سے بِکھیر دیتا ہے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں💓
دانی ✍️

Hidden_King
 

روبرو ملو گے تو قائل ہوجاؤ گے
دور سے ہم ذرا مغرور لگتے ہیں__🔥
دانی ✍️⁦❤️

Hidden_King
 

*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💕
*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا ❤️
دانی ✍️

Hidden_King
 

ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا
وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔

Hidden_King
 

Allah Hafiz 🙂

Hidden_King
 

اور پتہ ہے خوشى کیا ہے؟ 😍
اُس کى😘 اتنى مصروفیات کے بعد بھی ہمارى بات ہونا...!!!♥️✨
دانی ❤️

Hidden_King
 

میرا بس چلے تو میں تمہاری آواز پہ دو جہاں کی خوشیاں وار دوں 😍♥️
دانی ❤️

Hidden_King
 

سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
دانی
♠️💕

Hidden_King
 

گھٹن بہت بڑھ گئی ہے
تو دم توڑ دوں کیا؟
دانی 💔

Hidden_King
 

لاپرواہ سا ہوں لیکن 😪
❤💔
تیری پرواہ بہت کرتا ہوں
Dani

Yahoo 🥳 Dhoo Dala Last Enemy Ko Bhi Sala Hacker 🤬 Hm Sy Panga 🖕 ID SarkaaRi ✌️#Pubg
H  : Yahoo 🥳 Dhoo Dala Last Enemy Ko Bhi Sala Hacker 🤬 Hm Sy Panga 🖕 ID SarkaaRi - 
Hidden_King
 

وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
(از قلم)
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#Dani💞💞

Hidden_King
 

مختصر سا قیام ہے اور بس🍂
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے😕