Gd night... Bye
بے لوث محبت ہے میری ماں تیری ممتا
اک مخملی چاہت ہے میری ماں تیری ممتا۔
❤🥀
#Maa Ka Ladla Dani ❤️
میری ماں کی دُعاؤں سے پریشان ہے میرادشمن
وہ جب بھی وارکرتاہے تو خنجرٹوٹ جاتاہے۔
❤🥀
#Maa Ka Ladla Dani ❤️
اے ماں میری یہ شہرتیں میری عزتیں
کچھ بھی نہیں بس تیرے قدموں کی دھول ہیں۔
❤🥀
Love You Maa❤️
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے۔
❤🥀
#Maa Ka Ladla Dani ❤️
میں یہ کہتا ھوں ماں کے ہوتے ہوئے۔
تقدیربھی بدلی جاسکتی ہے
ماں کا لاڈلا دانش#
❤🥀
ماں سے محبت کروکیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر
اللہ تعا لی ٰنے صفامروہ کو حج کا رکن بنادیا۔
❤🥀
#Maa Ka Ladla Dani❤️
ابھی زندہ ہے ماں میری، مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں جب گھرسے نکلتاہوتودعابھی ساتھ چلتی ہے۔
❤🥀
😍😍❤❤نہ چاند چاہیے
نہ فلک چاہیے😍
مجھے خوش رہنے کے لئے😋
تیری اک جھلک چاہیے 💖🙈
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢
بددعا ہے وہاں آئے وہ جہاں بیٹھتے تھے ہم
اور میں وہاں اس کو بیٹھا نہ ملوں🔥🖤🥀
*(Dani)*🖤🥀🌚
🌹 زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئ دکھاتا ھے🌻
🌹 پر اپنا ھے کون یہ وقت بتاتا ھے 🌻
زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا🙏🙏
اے دل❤
دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہوا کرتے ہیں 💔💔
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀
https://vt.tiktok.com/ZSJLWMsN8/
Try This...😝🤪
بھاڑ میں جائے من پسند شخص😏
جو میرا بنے میں اس پہ ہی قربان ✌
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain