-" 🍃🔥 "-
"- 🦋 وہ جسے آپ سمجھ نہیں
سکتے اُس سے کہیں آگے 😌
کی داستان ہوں میں ،، ____❤ دانش احمد✍️💯👑
Nafrt Hi Kr Sakty Ho Na Mujh Sy😒
Is K Ilawa KucH Ukhaarh Bhi Nhi Skty Tum🔥
Tum meri mohobat dekh kar Ro dety ho
To socho
Agar nafrat kare gy to tmhara kia hall hoga
Danish Ahmed ✍️
Assalam o alaikum
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا
دانش احمد✍️
Bye...
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
دانش احمد✍️
جو شخص ایک بار دل سے اتر جائے نا یقین کرے اگر وہ سامنے بھی بھیٹا ہو تو نظر نہیں آتا 💔💔
دانش احمد✍️
کتنے احسان ہیں خدا کے ہم پر
کبھی پڑھ کر سورہ رحمن دیکھنا🖤
دانش احمد✍️
ہاں یہ سچ ہے
میں نے اس کی بھیک مانگی تھی خدا سے❤
*دانش احمد✍️*
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
اک تماشا تھا عمر بھر دیکھا.
دانش احمد✍️🖤
غم کھا گیا جوانی ہماری دلکشی کھو دی ہم نے...
*دانش احمد✍️*
ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔
سونو ✍️
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں 😑
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے 🥀
دانش احمد✍️
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے
دانش احمد✍️
ایک رنگین بُلبُلہ دنیا!
اور پھر اس میں رنگ لوگوں کے...!!!🔥💦
دانش احمد✍️
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
دانش احمد✍️
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
دانش احمد✍️
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
دانش احمد✍️
چھوٹی عمر میں ہی دل لگا بیٹھے تھے ہم!!!! ❤💕
ہمیں کیاپتا تھا کےنشہ شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے!!!
دانش احمد✍️
محبت اور پردیس میں کوئی فرق نہیں ہے،
،،،،،،،،،،،، صاحب
محبت یار کے لیے رلاتی ہے پردیس اپنوں کے لیے ، 💔 *✦●•┈┈۩مئے خانہ عشق۔۔❣️۩┈┈•●✦*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain