ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﺁٶﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ ... ؟
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ...!
دانش احمد✍️
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
Danish Ahmed ✍️
Assalam o alaikum
اداسیاں ہیں مگر وجہِ غم معلوم نہیں۔۔
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں.........
💔
سونو ✍️
Ek Teri Khushi K Khatir Teri Muskuraht Ki Khatir Apna Gussa Apni Narazgi Apni Shikaytn Sb Bhool K Phr Sy Bat Krny Lgta Hn Q K Tmhari Muskuraht Bht Psnd Hai Mujhy ❤️
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا۔۔۔❤
محترمہ
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں❤
D A N I ش ✍️
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
For Someone
D A N I ش ✍️
💝پھر یوں ہوا کہ خون بہانا پڑا اپنا 💖
دانش
💞رگوں میں بس گیا تھا وہ🖤
D A N I ش ✍️
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
D A N I ش ✍️
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
D A N I ش ✍️
میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
دانش
آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔
D A N I ش ✍️
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
D A N I ش ✍️
دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا ؟
آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
سونو✍️
محترمہ،بدل گئے ہیں ہم😎
اب بس اجتناب کیجئے 🙏🔥
D A N I ش ✍️
Jo Dunya 🌍 Ko Sunaiii Dy🗣️
Usy Kehty Haiin Khamooooshiii🤫
Or Jo Aankhn👀 Main Dikhai Dy🤨
Usy Toofaaan🌪️ Keehty Haiin🔥
D A N I ش ✍️
اس شعر کی حفاظت کیجئے گا۔۔۔🥰
کہ
دو گز سہی۔۔۔✌️
مگر یہ
میری ملکیت تو ھے۔۔۔🙂
اے موت⚰️
تو نے مجھ کو ذمیں دار کردیا ہے۔۔۔😇🖤🍁
دانش احمد✍️
I'm In Relationsleep... 😎
Sorry Read Again please...🥰
D A N I ش ✍️
Mujhy Ab Sbr Agya Hy brdasht krna seekh gya hn bht drta tha pehly Tmhara Nadaan Shukriya mujhy itna strong bnany k liye ...
Nadaan...✍️
Bht Khush Hain Tery Baary Main JB Sy Sochna Chorha
Despacitooo...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain