There is nothing permanent except change.
Hin@_Noor🖤🥀
Hum to sada loog hain🙁🙁
Hum say kia roonak hogi?
Hin@_Noor🖤🥀
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا__
Hin@_Noor🖤🥀
Umar bhar likhty rahyee pher bhi wark sada raha
Jany kia lafz thy jo hum say na tahrrer huye
Hin@_Noor🖤🥀
مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا
Hin@_Noor🖤🥀
تیری چاہتوں کا مجھ کو اگر اعتبار ہوتا
میری زندگی کا حاصل تیرا أنتظار ہوتا
یہی آرزو ہے میری، یہی مدعا ہے میرا
مجھے غم دیا ہے جس نے،وہی غمگسار ہوتا
Hin@_Noor🖤🥀
حُسن در حُسن وہی ذات نظر آتی ہے
ایک تتلی مجھے دن رات نظر آتی ہے
چارہ سازو مرے اعصاب کی تدبیر کرو
مجھ کو خوابوں میں ملاقات نظر آتی ہے
Hin@_Noor🖤🥀
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خدوخال ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا
Hin@_Noor🖤🥀
مَیں شور زدہ اِک خاک تھا ' مِرا وارث مجھ میں آ بسا
مِرے آنسو میٹھے ہو گئے ' میں اِتنا رویا عشق میں
Hin@_Noor🖤🥀
سمجھائیں کس طرح دل ناکردہ کار کو
یہ دوستی سمجھتا ہے دشمن کے پیار کو
Hin@_Noor🖤🥀
بال کُھلے تھے میرے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.
Hin@_Noor🖤🥀
عَذاب لَمحے ، خِراج آہیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم
تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ، بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور
Hin@_Noor🖤🥀
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھولاتى چلى گئ
غم اور خوشی میں فرق نا محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پر لاتى چلى گئ
Hin@_Noor🖤🥀
تجھے خبر ہے، تجھے سوچنے کی خاطر
بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں
خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر
سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں
Hin@_Noor🖤🥀
!!-اشعار کرتے ہیں اظہارِ عشق یہاں-!!
!!-میرے معاشرے میں سرعام محبت جائز نہیں-!!
Hin@_Noor🖤🥀
میں اک غزل جو مکمل نہیں ہوئی تجھ سے
تُو ایک نظم جسے عمر بھر لکھا میں نے
میں وہ خوشی جو تجھے راس ہی نہیں آئی
تُو ایسا درد جسے عمر بھر سہا میں نے۔۔
Hin@_Noor🖤🥀
Ik tum ik main teja mangun kia kuda say
Dil dun jan dun kia dun itna bata day
Tera mera rishta hay sansoon say bhi nazook
Tum say hum say na yoga na hua ray
Do dil sa ik seeny main jasay main or tum
Ab dono hum ik jeeny main hain jasay main or tum
Jan say zeyada chaha tum ko peyaa ray
Har pal har dam hamdam tum ko jeya ray
chaloo gAj saaf saaf kahta hun humhain tum say peyar hay
Hin@_Noor🖤🥀
.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں.
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے ..
Hin@_Noor🖤🥀
میں سرد موسموں سے نہیں گھبراتی
پر سرد لہجے مجھے توڑ ڈالتے ہیں
Hin@_Noor🖤🥀
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
Hin@_Noor🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain