*اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی،،*
*اچھا کیا کہ آپ نے اچها نہیں کیا!!*
*_#_for you waseem😉💯✍️*_
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر A.
💚💚💚💚💚💚
اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رہیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہونگے اور نہ ہی لوگ
💚💚💚💚💚
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
🙏
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ
#HĮŇĀ




جب قسمت ہی خراب ہو
تو گلے میں تعویذ کی جگہ
مولوی بھی باندھ لیں
😝😜😛تو فرق نہیں پڑے گا
🙊میں راز کو راز ہی رکھتی ہوں
دوسروں کو بتانے والی گندی عادت ان لوگوں کو ہے
😂😁جنھیں میں بتاتی ہوں
