میرے دل جدا نہیں ہے ناں تو مجھے بھولتا نہیں ہے ناں پھیر لوں کس طرح نگاہوں کو یار دل کا برا نہیں ہے ناں وہ نہیں ہے تو کوئ اور سہی دل مگر مناتا نہیں ہے ناں میں رکھ کے کہیں بھول بٹھئ ہوں دل جہاں تھا وہاں نہیں ہے ناں پھر سے پکار لوں اس کو?? اس نے شاید سنا نہیں ہے ناں....