ھنسی آتی ھے مجھے , مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب ایک اجنبی بن کر , اُسے پہچاننا ھو گا
یہ زندگی ہے جناب اب ماں تھوڑی ہے جو ہر وقت پیار کرے
🥀تم نے میرا صبر آزمایا ہے
🥺تمہیں کبھی صبر نہیں آئے گا
یوں ہی اک خیال آتا ہے کہ کوئی کتنا خیال رکھتا تھا
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
💔😢💔
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔💔💔
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
سب بدل گے 🤐
اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے💔
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
*ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی*
*لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا*
ہزاروں پھول اسیےتھےجویادرکھےتواچھاتھا
تم ہی کوہم نےچاہاتھاتم ملتےتواچھاتھا
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
وہ جو کہتے تھے کہ مرے گے ساتھ
آج ساتھ چھوڑ گئے وہ سارے
وہ رستے کب کے اجڑ گۓ ہیں..
جن رستوں پر ہم نے چلنا تھا.💔
اک سفینہ ہے____ تری یاد اگر"صاحب"
اک سمندر ہے___میری تنہــائی۔۔۔۔!❤!