zindagy ka wo ik chhota sa lamha barra nayab sa tha
tabeer na ban saka wo bas mera ik khawab sa tha
BY Hina Naaz
😂🙈 *بابا جی فرماتے ہیں* 🙈😂
*لڑکیوں کی کم عمری میں*😍👆🏻
*شادی سے یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ*😎😉✌🏻
*ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی ہے* 😂😂😆😆🤪🤪😝😝🤚🏿
ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....😋🤣😋🤣😋😋
Fm😘
شوہر: تم نے تو کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے
بیوی: چوائس تو ہے نا، کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا تو مت کھاؤ😂😂🙈🙈
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
><))*> ><))*> ><))*>
fishes ..........
میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
لفظ انسان کےغلام ہوتے ہیں، مگر بولنے سےپہلےتک، بولنے کےبعد انسان اپنے لفظوں کا غلام بن جاتا ہے
🥀🥀🥀🌹🌹🌹
❣🤲🏻 🌙۔
*وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙*
تعلیم انسان کو انگوٹھے کے نشان سے دستخط تک لے گئ
ٹیکنالوجی دستخط سے انگوٹھے پر واپس لے آئی
دنیا گول ہے😂😂😂
فیشن کا یہ دور سہانا لگتا ہے۔ اچھا بھلا مرد زنانہ لگتا ہے۔
پل بھر میں کیسے بدلتے ھیں نقشے۔
اب تو ہر لڑکا شبانہ لگتا ہے 😜 😜😝 🤣😊😊
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔
🤪🤪🤣😂😆😆😆😂🤣🤣🤪۔
follow to follow
who wants to come with me????
پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻
ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....😋🤣😋🤣😋😋
Fm😘
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣✌🏻
😂🙈 *بابا جی فرماتے ہیں* 🙈😂
*لڑکیوں کی کم عمری میں*😍👆🏻
*شادی سے یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ*😎😉✌🏻
*ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی ہے* 😂😂😆😆🤪🤪😝😝🤚🏿hina............
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain