دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کرو لیکن پتہ نہیں چل رہا کہ سکون سے جی کون رہا ہے 🤧 good night
مونگ پھلی کھاتے ھوئے
ایک دانہ گم ہو گیا ہے
سب سے دعا کی اپیل😂😂😒🤲🙄
یہ ڈراؤنی فلمیں بنانے والے بدبخت
دروازوں میں تیل کیوں نہیں ڈالتے؟؟؟؟
🤣🥺😳🙄
7 دن پہلے نظر چیک کروانے گئی تھی 🤓
ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے🤔
میں نے کہا باہر دھوپ میں چیک کرکے آتی ہوں
باہر نکلی تو 5000 کا تھا🤑
ڈاکٹر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے 🤣🤣
پڑھو۔۔۔👀🤌
الف۔۔۔ الو🦉
ب۔۔۔بندر🐵
ت۔۔۔تسی سارے 😒😒😒😂😂😂
*اگر سردی اور گرمی کا الیکشن ھو تو اپ کسی کو ووٹ دوگے* 🤔🤔
*1:سردی🥶*
*2:گرمی🥵*
آج میری طبیعت بہت خراب ہے 🙁
سر میں زکام ہے🤧
اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں🥺😳🙄😔
سوچ کے میں عمر کی اونچائیاں چڑھی
شاید یہاں... شاید یہاں... شاید یہاں ھو تُو🍂
تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر بھی کیوں، تم سے گر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبْر بھی سہہ لیں
کہ اب مِلے تو کبھی ٹوٹ کر نہیں ملنا🍂
بات بات پہ منہ پھلا لیتے ہو 😕🙄
پچھلے جنم میں ڈڈو تھے کیا 🧐🤨🤧🤧
*ناظرین
_سردی سے بچنے کے لیے🤷♀️
ایک دوسرے سے جلتے رہیں😂🤣😁
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ جس میں جانی نقصان نہ ہو 😒🥺😳🙄🙄🙄🙄🙄
کاش میں مر جاؤں 🤐
وہ مجھے دیکھنے کو ترسے 😓
ایسی پوسٹیں کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے خود مرتے نہیں پر دس بارہ بندوں کو Sad 😭😂 کر دیتے ہیں 😐😂😓😄😄🥺😳🙄
عرض کیا ہے------🙂
پھول گر جاتے ہیں جب تم آتے ہو
۔
اندھے ہو کیا جو گملوں سے ٹکراتے ہو 😜😂
تالیاں 🤭🤣🤣
مجھے بھی ترک محبت پہ حیرتیں ہیں رہیں
جو کام میرا نہیں تھا وہ کام میں نے کیا
وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئے
سو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعددل ودماغ اس بات کی گواہی دیتا ہےکہ کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابرنہیں💔😢
میری پوسٹس کو دیکھ کر میری شخصیت کے بارے میں جو پہلا تاثر آپ کے ذہن میں آتا ہے۔۔۔۔
وہ پوری ایمانداری سے بیان کریں۔۔۔۔۔
میری پوسٹ پر دنیا کے خوبصورت ترین لوگ ریاکٹ اور کمنٹس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔😂🤪
اب آپکی خوبصورتی آپکے اپنے ہاتھوں میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤷🙆😃
اے #خدا .....😐😍
#حوصلہ دے🤲🤲
ان #لوگوں کو ......😌🥱
جو مجھے #برداشت کرتے ہیں....
🤣🤣
یہ کون خوبصورت لوگ دمادم میں آئے ہے۔۔۔۔
نہ ریکٹ کرتے ہے نہ کمینٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل انا پرست لگتے ہیں۔۔۔۔🙄😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain