Damadam.pk
Hinagull22's posts | Damadam

Hinagull22's posts:

Hinagull22
 

تم نہ سمجھو گے کبھی خاک نشینوں کا سکُوت
تم ابھی درد کی لذت سے_____شناسا جو نہیں

Hinagull22
 

مجھے ڈر لگتا ہے۔
وقتی چاہتوں سے۔
دو پل کے سہاروں سے۔
پل بھر کی محبت سے۔
مل کے بچھڑ جانےسے۔
دل کے ٹوٹ جانے سے۔
راستے بھول جانے سے۔
اپنوں کے روٹھنے سے۔
رویوں کے بدلنے سے۔
جذبات سے عاری لوگوں سے۔
زیست کے جھمیلوں سے۔
اور تقدیر کے کھیلوں سے۔

Hinagull22
 

عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ کے ہاں سب سے نا پسندیدہ شخص وہ ہےجو بہت زیادہ جھگڑالو ہو___♥️

Hinagull22
 

asslamoaliakum sb kese hn ??