Beautiful Structures Hinausman2977 : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🌹 صبح بخیر زندگی🌺 - 27 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Hinausman2977 : بد قسمتی تب بنتی ہے جب ہم اپنی خوش قسمتی کو پہچان نہ سکیں بھیک مانگتے کسی... MORE▼پھیلے ہوئے ہاتھ کو دیکھ کر جب ہم وہ نعمتیں شمار کرتے ہیں جن کی وجہ سے ہم اس مقام پر نہیں تو دل سے اللہ کا شکر نکلتا ہے۔ کسی بیمار کو دیکھ کر اپنی صحت پر شکر ادا کرنا کسی بے راہرو کو دیکھ کر سیدھی راہ کی استقامت اور توفیق ملنے کا شکر کرنا کسی بے گھر کو دیکھ کر اپنے گھر پر شکر ادا کرنا کسی تنہا کو دیکھ کر اپنے دستیاب رشتوں کو شمار کرنا یہ سب نعمتیں ہیں جو مل کر ہمیں خوش قسمت بناتی ہیں۔ بد قسمتی تب بنتی ہے جب ہم خود سے کسی بھی طرح بہتر افراد کو دیکھ کر شکر بھول جاتے ہے_ناشکری کی یہ دلدل بھی بہت عجیب ہے۔ ہم جتنا ہاتھ پیر مارتے ہیں اتنا ہی اس میں دھنستے چلے جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم بہت بد قسمت ہیں۔ - 27 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Hinausman2977 : اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین.... MORE▼🙏🤲❤ - 27 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Hinausman2977 : Bs 3 like hai or sb kahty like kar di post ab dakh lo ap 🤔🤔 - 27 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : Like kar rahi all post with out comment - 27 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Hinausman2977 : یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔ ہماری پی سی بی پاکستان... MORE▼کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے ۔کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ۔ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے اور یہ نام پشت پے نہیں سینے پر سجانے کے لیے ھے - 27 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT