Damadam.pk
Hinausman2977's posts | Damadam

Hinausman2977's posts:

TikTok Stars image
H  : *مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے* *سنگ مرمر تراش لینا تھا* - 
*پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا☺️
*قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہو❣️
H  : *پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا☺️ *قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ - 
مِرے سُکُون کے ضامِن
اے شخص, 
تیرا ہونا
بہت ضُروری ہے..
H  : مِرے سُکُون کے ضامِن اے شخص, تیرا ہونا بہت ضُروری ہے.. - 
بہت ہی پرکشش آتی ھے تصویریں ہماری۔۔💪🤭
سنا ھے لوگ انہیں زوم کرکے دیکھتے ھے😍
H  : بہت ہی پرکشش آتی ھے تصویریں ہماری۔۔💪🤭 سنا ھے لوگ انہیں زوم کرکے دیکھتے ھے😍 - 
ضبط کہتا ہے خاموشی سے بسر ہو جائے🌸
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے💓
H  : ضبط کہتا ہے خاموشی سے بسر ہو جائے🌸 درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے💓 - 
🎀👑
کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی 
دلو میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں
H  : 🎀👑 کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی دلو میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی - 
جب وہ راضی ھوتا ھے تو پوری کائنات کو وسیلہ بنا دیتا ھے😊
H  : جب وہ راضی ھوتا ھے تو پوری کائنات کو وسیلہ بنا دیتا ھے😊 - 
جب حاصل ھو جائے تو خاک برابر🔥
 رزق بھی، عشق بھی، نصیب، بھی رقیب بھی🥀
H  : جب حاصل ھو جائے تو خاک برابر🔥 رزق بھی، عشق بھی، نصیب، بھی رقیب بھی🥀 - 
محبت ایک ایسی خواہش ھے🌸❤️
جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ھے💯❤️
H  : محبت ایک ایسی خواہش ھے🌸❤️ جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ھے💯❤️ - 
کیا کہا  یاد کر رہے ہو
ہاۓ بھول گئے تھے کیا...🙈
H  : کیا کہا یاد کر رہے ہو ہاۓ بھول گئے تھے کیا...🙈 - 
ہیں کتابوں کی طرح ہم
الفاظ سے بھرپور مگر خاموش
H  : ہیں کتابوں کی طرح ہم الفاظ سے بھرپور مگر خاموش - 
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس سے جاتے ہیں تیری گفتگو کے لیے😔
H  : بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں ترس سے جاتے ہیں تیری گفتگو کے لیے😔 - 
حسرتیں مچل گئیں جب تم کو سوچا اک پل کے لیے
دیوانگی تو ھو گی جب تم ملے مجھے عمر بھر کے لیے🙈🙈
H  : حسرتیں مچل گئیں جب تم کو سوچا اک پل کے لیے دیوانگی تو ھو گی جب تم ملے مجھے - 
نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ 😓
یار تو یاروں کا دکھ سمجھتے ہیں 💔
سارا
H  : نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ 😓 یار تو یاروں کا دکھ سمجھتے ہیں 💔 - 
Funny joke
H  : زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو😜😎 میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا - 
Funny joke
H  : اگر کسی کو مجھ سے تکلیف ہے تو🙄🙄 "اس میں تیرا گھاٹامیرا کچھ نہیں جاتا😛😂 - 
Funny joke
H  : اداس تھے نا آپ میرے بغیر🤣 لو کردی پوسٹ اب خوش😉😛 - 
ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں ❤
وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو❤️
H  : ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں ❤ وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو❤️ - 
الحمداللہ پڑھتی ہوں تب سے🌸
جب سے آپ میسر آئے ہو❤️
H  : الحمداللہ پڑھتی ہوں تب سے🌸 جب سے آپ میسر آئے ہو❤️ - 
Social media post
H  : نازک مزاج ہوں میں اس قدرمت پوچھ ♥️ پائل جو پہنی پاؤں میں تو چھم چھم سے ڈر -