اونٹ کے آنکھوں میں اللہ تبارک وتعالی نے غیر معمولی طاقت اور عجیب خصوصیت یہ رکھی ہے، کہ جب صحراء میں طوفان آجائے تو بھی ان کو صاف سب چیزیں یعنی راستہ وغیرہ دکھتا ہے، کیونکہ ان کی پلکیں شفاف ہوتی ہیں تو یہ آنکھیں اگر بند بھی کر لیں پھر بھی یہ دیکھ پاتے ہیں۔ اَفَلَا يَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ کیا وہ لوگ اونٹ کو نہیں دیکھتے کس طرح (عجیب طور پر) پیدا کیا گیا ہے۔