جب آپ کسی کے برے سلوک سے غمگین ہو جائیں، تو آپ کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ آپ وہ انسان ہیں جس نے اس شخص کے ساتھ اس کی اوقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر حسنِ سلوک کیا ہے. اور یہ کہ آپ اس شخص سے وہ امیدیں وابستہ کیے ہوئے تھے جس کے وہ کبھی لائق ہی نہیں تھا۔" روسی ادیب آئیوین تورگنیو
ولی اللہ وہ نہیں جو ہوا میں اُڑتا ہو... یا غیب کی خبریں سن لے وہ جانتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔ 🕊️ سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "ولی اللہ وہ نہیں جو ہوا میں اُڑے اور غیب کی خبریں بتائے، ولی اللہ وہ ہے جو اتنا اللہ سے ڈرنے والا ہو کہ گناہ کر سکتا ہو، مگر نہ کرے۔" 📌 ظاہری کرامت نہیں، باطنی تقویٰ اصل پہچان ہے۔ 🤲 اللہ ہمیں ایسے ہی متقی اور باحیا بندوں میں شامل کرے۔ آمین