Damadam.pk
Hira-Ahmad's posts | Damadam

★ Hira-Ahmad's posts:

Hira-Ahmad
 ★ 

Fake love , Love you ,miss you , you are my life
True love
Block unblock block unblock .c4

Hira-Ahmad
 ★ 

ایک مرد کی آدھی خوبصورتی اسکی زبان میں ھوتی ہے اور آدھی اسکی وفا میں 🙂

Hira-Ahmad
 ★ 

کیا آپ جانتے ہیں
مچھلیاں پانی میں آواز سے بات کرتی ہیں
آئس لینڈ میں کوئی مچھر نہیں پایا جاتا ،
کیلا ایک جڑی بوٹی کا پھل ہے
ٹماٹر 🍅 پھل نہیں بلکہ سبزی ہے
،،😊

Islamic Quotes image
H  ★ : تو تم اپنے پرودگار کی کونس کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے - 
سورہ انعام میں ارشاد الٰہی ❣️
H  ★ : سورہ انعام میں ارشاد الٰہی ❣️ - 
Hira-Ahmad
 ★ 

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
#محسن نقوی

Beautiful Nature image
H  ★ : Nice capture 😍 - 
Street Art image
H  ★ : The Art ,😍 - 
Hira-Ahmad
 ★ 

کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا وہ خاموش ہے

Hira-Ahmad
 ★ 

The tree is known by its fruit ,The woman _ is the poverty of her husband ,The man is known by illness of his wife ,The friend is known by in trouble, and The believer is _in the time of trails ,Gud Evening dear Pakistanies .a1

Hira-Ahmad
 ★ 

BWP Mai madarsa destroy huwa hai India k attack se kaafi kids so rhe the or neend Mai hi shaheed ho gye 😥

Hira-Ahmad
 ★ 

please .a1 News dekhen bakhaber rehne k liye mgr hr time news channel on ni rkhen q k is se anxiety b hosakti hai .

Life Advice image
H  ★ : مولانا رومی - 
Hira-Ahmad
 ★ 

جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں🙂

Interesting Posts image
H  ★ : بچپن کی یاد 😊 - 
Hira-Ahmad
 ★ 

میرے شعر ہیں وہی رس ہے وہی نرمی ہے
وہی نغمات امڈتے ہیں میرے سازوں سے
جن کو سن کہ ملتی ہے میرے افکار کو اڑان
راستے گونج رہے ہیں انہی آوازوں سے
( احمد ندیم قاسمی )

Mohabbat aisa shoula hai 
Hawa jesi b chalti ho
 Kabhi mudhum nahi hota.....!🙂
H  ★ : Mohabbat aisa shoula hai Hawa jesi b chalti ho Kabhi mudhum nahi - 
Hira-Ahmad
 ★ 

انسان اپنی محبت کہ رخ کہ مطابق ہے ۔جہاں اسکی محبت ہے وہاں اسکی رہائش ہے (واصف علی واصف (

Hira-Ahmad
 ★ 

(سیپیاں)🐚
پرانے زمانے میں لوگ کوڑی سیپی کو کرنسی کہ طور پراستعمال کرتے تھے ۔ہر سال دو ہزار میٹرک ٹن آرائشی اورسجاوٹی سیپیاں فلپائن سے برآمد ہوتی،،، ہیں ۔فلپائن کہ لوگ آج بھی پتلی باریک اور شفاف سیپیوں کو گھروں کی کھڑکیوں میں شیشے کی جگہ لگواتے ہیں ۔بھارت اور پاکستان میں یونانی ادویات میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے

تبدیلی اندر سےآتی ہے دنیا وہی بدلتے ہیں جوپہلے خود کو بدلنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔صبح بخیر پاکستانیو 😊
H  ★ : تبدیلی اندر سےآتی ہے دنیا وہی بدلتے ہیں جوپہلے خود کو بدلنے کی ہمت رکھتے ہیں -