لڑکا👨👉 کیسی ہو😊؟؟ لڑکی👩👉 ٹھیک نہیں ہوں😔 لڑکا👨👉 کیوں کیا ہوا😨؟؟؟ لڑکی👩👉زکام اور بخار😷😴 لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے😕؟؟؟ لڑکی👩👉 بس وہ آئس کریم کھائی تھی😢 لڑکا👨👉 کیا۔۔۔۔😠میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی😡 تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔😠 ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا😡👊👉؟؟؟؟ لڑکی👩👉 آئی لو یو😍 لڑکا👨👉 کیامطلب😒؟؟؟ لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو😜😂🙊 نتیجہ کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں😏 اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں ؟؟😂😂