لاس اینجلس میں ایک بھارتی ڈاکٹر ، نے جناح صاحب کے لئے ایک قطعہ لکھا اورمجھ سے فرمائش کی کہ اسے ریڈیو پاکستان پر چلایا جائے "اہل وطن کے نام پہ جاگیر کر گیا دیکھو وہ شخص خواب کو تعبیر کر گیا امت کو وقف کر کے وہ سرزمین پاک اپنا مکان خلد میں تعمیر کر گیا" "یادداشت مظہر سیدی،"🇵🇰☺️
میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوے ہنس پڑا کیونکہ بقول اسکے اسکا دل لوہے کا تھا ، پھر بارش ہوئی اور میرے مٹی کہ دل میں پھول نکل ائے ۔۔۔۔۔اور اس کہ حدیدی دل میں زنگ لگ گیا ،" عربی سے مترجم "